Related Contents from Topics
Examination of Trusts and Pledges
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18 ستمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المؤمنون کی آیات 2 تا 4 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں مومنین کی خصوصیات کے متعلق فرمایا کہ مومن ہمیشہ اپنی امانتوں اور عہدوں کی پڑتال کرتے رہتے ہیں اور تقویٰ کی دوربین سے اس کی اندرونی کیفیت کو دیکھتے رہتے ہیں۔