Related Contents from Topics
Allah Does Not Let a Pure Soul Go to Waste
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 اکتوبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 45 تا 47 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ صبر کے لیے دعا مانگنا اور صبر کے ساتھ دعا مانگنا یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ سچی روح کے ساتھ اس کے حضور اگر آنسو کا قطرہ بھی بہایا جائے تو پھر وہی رحمتوں کی مسلسل موسلا دھار بارشیں بن جاتا ہے۔