Related Contents from Topics
Special Attention Towards Teaching the Holy Quran
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 19 جون 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النحل کی آیت 91 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ اِس دَور میں خدا تعالیٰ نے قرآنِ کریم کی تعلیم کی طرف خاص طور پر میری توجہ پھیری ہے۔ جو شخص خدا تعالیٰ کا ہو جائے تو پھر یہ ہو نہیں سکتا کہ وہ اپنے بھائیوں کا نہ ہو۔