Related Contents from Topics
The Acceptance of Prayers Is the Miracle of Those Who Have Been Accepted by God
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 7 جولائی 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آنحضرت ﷺ کی الہامی دعاؤں کا تذکرہ انڈونیشیا کی سر زمین پر اپنے تیسرے خطبہ جمعہ میں کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ بالکل سچ ہے کہ مقبولین کی اکثر دعائیں منظور ہوتی ہیں؛ بلکہ بڑا معجزہ ان کا استجابتِ دعا ہی ہے۔