Related Contents from Topics
Salvation of a Believer
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 25 ستمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المؤمنون کی آیات 2 تا 4 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں مومنین کی خصوصیات کے متعلق فرمایا کہ وہ مومن نجات پا گئے جو اپنی نماز اور یادِ الہٰی میں خشوع اور فروتنی اختیار کرتے ہیں۔