Related Contents from Topics
Righteous Company Possess Victory Within It
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ یکم مئی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ التّوبۃ کی آیت 119 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں نیک صحبت کے بارے میں فرمایا کہ وہ لوگ جو فرشتوں کے نزول کے عادی ہوں، جن کی مجالس پاک ذکر سے بھری ہوں وہ ایک لمحہ کے لیے برداشت کیسے کر سکتے ہیں کہ ان مجالس کی طرف بھی رجوع کریں جہاں ذکرِ الہٰی کی بجائے دین پر گند اچھالا جاتا ہو۔