Related Contents from Topics
Move Towards Allah the Almighty with Full Force
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 20 مارچ 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الانشقاق کی آیات 7 تا 9 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ خدا تعالیٰ کی طرف پوری قوت کے ساتھ حرکت کرو۔ نیکی میں ترقی کرنی چاہیے ورنہ خدا تعالیٰ انسان کی مدد نہیں کرتا۔