Related Contents from Topics
None Can Be a True Believer Until He Has a Soft Heart
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ یکم ستمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النمل کی آیت 62 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی متفرق ادعیہ مبارکہؑ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ کوئی سچا مومن نہیں ہو سکتا جب تک اس کا دل نرم نہ ہو۔ خدا تعالیٰ میری اس جماعت کے دلوں کو پاک کر کے تمام شرارتیں اور کینے ان کے دلوں سے اٹھا دے اور باہمی سچی محبت عطا کرے۔