Related Contents from Topics
Worships for Cleansing the Soul
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 دسمبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرہ کی آیت 186 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ روزے کا زور جسم پر ہے اور نماز کا زور روح پر ہے۔ تزکیۂ نفس کے واسطے یہ عبادات لازم پڑی ہوئی ہیں۔