Related Contents from Topics
Staying Away from Showing off and Miserliness
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 17 جولائی 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النسآء کی آیات 38 تا 40 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ ریاکاری اور بخل سے بچیں گے تو نہ صرف اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی زندگی میں کامیاب فرمائے گا بلکہ آپ اپنی نسلوں کی زندگی میں مسلسل ان نیکیوں کو جاری دیکھیں گے۔