Related Contents from Topics
Reformation Is Not Possible Without Truthfulness
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 اگست 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاحزاب کی آیات 71 اور 72 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ قولِ سدید نہیں ہو گا تو اصلاح نہیں ہو گی۔ سیدھی بات سے اصلاحِ اعمال کا بہت گہرا تعلق ہے۔