Related Contents from Topics
The Due Right of Allah and the Prophet’s Trust
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11 ستمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الانفال کی آیات 28 اور 29 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جو اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کی امانت کا حق ادا نہیں کرتے وہ آپس میں بھی ایک دوسرے کی امانت کا کبھی حق ادا نہیں کر سکتے۔