Related Contents from Topics
Qadoosiyyat, Allah watches His creation
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 19 اکتوبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ کی صفت ”القدوس“ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ عیوب و نقائص سے مبرا وہ ایک پاک اور مبارک وجود ہے جو اپنی مخلوقات کو بھی پاکباز بناتا ہے اور جس کی قدوسیت اور پاکی کا تقاضا ہے کہ دنیا میں نیکی اور پاکیزگی پھیلے۔