Related Contents from Topics
Raqeeb, Allah watches His creation
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 12 اکتوبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النساء کی آیت 2 اور دیگر آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ نبویہؐ کی روشنی اللہ تعالیٰ کی صفت ”الرقیب “ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ تقویٰ کے حصول کے لیے یہ گُر ہے کہ اللہ تعالیٰ کے رقیب ہونے پر ایمان ہو۔ جب تم یاد رکھو گے کہ اللہ تعالیٰ تمہارے حال کا نگران ہے تو ہر قسم کی بدی اور بے حیائی سے بچ سکو گے۔