In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

The Secret to the Acceptance of the Holy Prophet’s (sa) Prayers Is in the Proclamation of Unity

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 5 مئی 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المومن کی آیت 66 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت نبی اکرم ﷺ کی پُر معارف دعاؤں کا دلنشین تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ کوئی پہلو ایسا نہیں جس کے لیے آنحضرت ﷺ نے دعائیں نہ کی ہوں۔ ان دعاؤں کی قبولیت کا راز کلمۂ توحید میں ہے۔ دعاؤں کو مضبوطی سے پکڑ لو، پھر اللہ تعالیٰ ساری مشکلات کو آسان کر دے گا۔