Related Contents from Topics
The Topic of Upholding Trusts Is Very Important
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 4 ستمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المعارج کی آیات 33 تا 36 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ امانت کا مضمون بہت ہی اہم ہے، انسان کی روحانی زندگی کی جان اس میں ہے۔ سچے مومن وہ ہیں جو ہمہ وقت اپنی امانتوں اور عہدوں پر نگاہ رکھتے ہیں۔