Related Contents from Topics
Names of Allah Raheemiyyat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 27 اپریل 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 144 کے حوالہ سے صفتِ رحیم کے متفرق پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ رحیمیت کو جو انسان کی دعا کو چاہتی ہے خاص انسان کے لیے اس غرض سے مقرر فرمایا گیا ہے کہ یہ ایک ایسا فیض ہے جو دعا سے حاصل ہو تا ہے۔