In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Names of Allah, Mujeeb, conditions of Dua and its acceptance

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 23 نومبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں ماہِ رمضان المبارک کی فضیلت اور روزوں سے متعلقہ مسائل کے سلسلے میں فرمایا کہ روزہ دار کی افطاری کی دعا رد نہیں کی جاتی۔ جب کوئی دعا کرنا چاہے تو حمد و ثنا اور درود سے شروع کرے۔ خدا تعالیٰ دعا کو قبول فرماتا ہے لیکن چاہیے کہ پہلے اس کے احکام پر بھی عمل کریں اور اس پر ایمان لائیں۔