In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Names of Allah Raheemiyyat

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 4 مئی 2001 کو خطبہ جمعہ میں قرآن مجید کی مختلف آیاتِ کریمہ کے حوالہ سے صفتِ رحیم کے متفرق پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ رحیمیت دعا کو چاہتی ہے اور یہ انسان کے لیے ایک خلعتِ خاصّہ ہے۔ یہ صفت انسان کی امیدوں کو وسیع کرتی ہے اور نیکیوں کے کرنے کی طرف جوش سے لے جاتی ہے۔ رحیم اللہ تعالیٰ کی وہ صفت ہے جس کا تقاضا ہے کہ وہ محنت اور کوشش کو ضائع نہیں کرتا بلکہ ان پر ثمرات اور نتائج مرتب کرتا ہے۔