Related Contents from Topics
Sabuhiyyat, Tehrik-e-Jadid and Razzaqiyyat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 نومبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی صفتِ سبوحیت کے حوالے سے تسبیح اور درود و استغفار کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ محض اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ ہم لوگوں کے فوج در فوج احمدیت یعنی حقیقی اسلام میں داخل ہونے کے نمونے دیکھتے ہیں۔ اس وقت اپنی بڑائی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح اور استغفار کرنی چاہیے۔