Related Contents from Topics
The True Meaning of Isolation Towards God
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 27 نومبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 173 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ خدا تعالیٰ کی خاطر تبتّل کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس نے جو کارخانۂ قدرت جاری فرمایا ہے اس سے انسان مستغنی ہو جائے۔ سچا صبر عبادت کے ذریعہ ہی نصیب ہو سکتا ہے۔