In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Names of Allah, Raheem Ghafoor and Rauf

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 جون 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الفتح کی آیت 15 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی صفتِ رحیمیت کے متعلق فرمایا کہ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ہر وقت نیک کاموں کے واسطے تیار رہتے ہیں۔ انحضرت ﷺ اپنے شدید دشمنوں سے بھی نفرت نہیں کرتے تھے بلکہ آپؐ کو ان پر رحم آتا تھا۔ مزید برآں اس صفت کے تحت ہر شخص کو دیکھنا چاہیے کہ اگر وہ روزانہ ظلمت سے نکل کر نور کی طرف نہیں جا رہا تو وہ مومن نہیں ہے۔