Related Contents from Topics
Trust in Allah Is Dependent upon Righteousness
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 27 مارچ 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ آل عمران کی آیت 160 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ ہمارے عزائم میں جتنا تقویٰ ہو گا اتنا ہی توکّل علی اللہ بڑھے گا۔ جن لوگوں کو بھی آپ احمدی بناتے ہیں ان کی احمدیت کی فکر کریں۔