Related Contents from Topics
Names of Allah Ghafoor and Raheem
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18 مئی 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ التوبہ کی آیات 26 اور 27 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ سے اللہ تعالیٰ کی صفتِ رحیم کے مختلف پہلوؤں کا تذکرہ کیا کہ صفاتِ الٰہیہ کے مضمون کے بیان سے آپ کو قرآن کریم کے کئی معارف معلوم ہوتے چلے جائیں گے۔