In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Sabuhiyyat

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 26 اکتوبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ نبویہؐ کی روشنی اللہ تعالیٰ کی صفت ”السّبوح “ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ تسبیح کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو ہر نقص و عیب سے پاک قرار دینا۔ ہر چیز خدا تعالیٰ کی تسبیح کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نہ صرف ہر برائی اور کمزوری سے پاک ہے بلکہ وہ ہر صفتِ محمودہ سے متصف ہے۔ آنحضرت ﷺ نے کثرت سے تسبیح کرنے کی تاکید فرمائی۔