In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

O My Lord! Grant Islam Life Through My Struggle, Effort, Prayer and Voice

سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 25 اگست 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ النمل کی آیت 62 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی متفرق ادعیہ مبارکہؑ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اے میرے ربّ! میری جدوجہد، ہمت، دعا اور میرے کلام کے ذریعے اسلام کی زندگی بخش اور میرے ذریعہ اس کی شان و شوکت اور رونق و شادابی کے ایّام پھر سے لے آ۔ اور ہر معاند کو اور اس کے کبر کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈال۔