حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 9 نومبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی صفتِ سبوحیت کے حوالے سے تسبیح اور درود و استغفار کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایا