Related Contents from Topics
Salam and Istighfar
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 21 دسمبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ یٰسین کی آیات 56 تا 59 میں اللہ تعالیٰ کی صفت ”السلام“ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآنِ کریم ہی ایسی واحد کتاب ہے جو نہ صرف تمام سابقہ انبیاء کی تصدیق کرتا ہے بلکہ قیامت تک ان پر سلام بھیجتا چلا جاتا ہے۔