Related Contents from Topics
O My Lord! I Beg for Your Glory
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11 اگست 2000 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی متفرق ادعیہ مبارکہؑ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اے میرے خداوند! مَیں تیرا جلال چاہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ میری یہ تعلیم تمہارے لیے مفید ہو اور تمہارے اندر ایسی تبدیلی پیدا ہو کہ زمین کے تم ستارے بن جاؤ اور زمین اس نور سے روشن ہو جو تمہارے رب سے تمہیں ملے۔