Related Contents from Topics
Sabuhiyyat, Tehrik-e-Jadid and Razzaqiyyat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 2 نومبر 2001 کو خطبہ جمعہ میں مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی صفات ”الرازق “ اور ”الرزّاق“ کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی خاطر جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا اجر ضرور تمہیں ملے گا۔ حضورؒ نے تحریکِ جدید کے نئے مالی سال کا بھی اعلان فرمایا۔