Related Contents from Topics
Incidents of the Acceptance of Prayers by the Promised Messiah (as)
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 8 ستمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المومن کی آیت 66 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی قبولیت دعا کے لا تعداد واقعات میں سے چند کا خود حضور علیہ السلام کے مبارک الفاظ میں نہایت ایمان افروز تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت میں کثرت سے ایسے گواہ موجود ہیں جنہوں نے اس عاجز کی دعاؤں کو کثرت سے قبول ہوتے دیکھا۔