Related Contents from Topics
The Steadfastness of the Companions (ra) Was Due to the Presence of the Holy Prophet (sa)
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 دسمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الجمعہ کی آیات 3 اور 4 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ یہ رسول اللہ ﷺ کی صحبت کا اثر تھا کہ صحابہؓ میں ثباتِ قدم اور استقلال تھا۔ اب خدا تعالیٰ نے چاہا ہے کہ اس کی نصرت آئے؛ چنانچہ اس نے مجھے بھیجا ہے کہ مَیں اسلام کو براہین اور حججِ ساطعہ کے ساتھ تمام ملتوں اور مذاہب پر غالب کر کے دکھاؤں۔