Related Contents from Topics
True Gratitude Lies Within Piety and Purity
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18 دسمبر 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 186 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ السلام کی روشنی میں فرمایا کہ ہمیشہ تقویٰ کی راہیں اختیار کریں تو اللہ تعالیٰ آپ کی سرحدوں کی حفاظت فرمائے گا کیونکہ اصل شُکر تقویٰ اور طہارت ہی ہے۔