Related Contents from Topics
The Responsibility of the Rights of God and the Rights of Man
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 21 جنوری 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 229 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے حقوق اللہ اور حقوق العباد کی دو ذمہ داریاں مقرر فرمائی ہیں۔ تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے اہل کے حق میں سب سے اچھا ہے۔