Related Contents from Topics
Fulfilling the Rights of Relatives
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 جنوری 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 229 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں میاں بیوی کے حقوق و فرائض سے متعلق تاکیدی نصائح کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ خاوند اپنے اہل و عیال پر نگران ہے اور اپنی رعیت کے بارہ میں پوچھا جانے والا ہے اور عورت اپنے خاوند کے گھر کی نگران ہے اور اپنی رعیت کے بارہ میں پوچھی جانے والی ہے۔