Related Contents from Topics
The Ways of Tarbiyyat for the Jamaat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 13 فروری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المآئدہ کی آیت 106 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جماعت کی تربیت کے لیے آج کے زمانے میں حضرت مسیحِ موعود علیہ السلام کے اقتباسات کے پڑھ کر سنانے سے بہتر اور کوئی طریق نہیں ہے۔