In the name of Allah, the Gracious, the Merciful
There is none worthy of worship except Allah, Muhammad is the Messenger of Allah
Tahir Foundation - Commemorating the life and works of,
Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul Masih IV (rh).

Important Guidance for Paying Special Attention Towards Tabligh

حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 جنوری 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ حٰم سجدہ کی آیات 34 تا 36 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں تبلیغ کی طرف خصوصی توجہ کے لیے تاکیدی نصائح بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ تبلیغ کے جتنے رستے  بتائے گئے ہیں آج خدا تعالیٰ کے فضل سے ہم ان پر عمل پیرا ہیں۔ ہم تو وہی چراغ لے کر آگے بڑھ رہے ہیں جو حضرت اقدسؑ نے ہمارے ہاتھوں میں تھمایا تھا۔