Related Contents from Topics
The Community That Loves Allah Almighty
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 19 نومبر 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المائدہ کی آیت 36 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے اس وقت ایک صادق کو بھیج کر چاہا کہ ایسی جماعت تیار کرے جو اللہ تعالیٰ سے محبت کرے۔ ”سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم۔ اللھم صلِّ علیٰ محمد و اٰل محمد“ کی دعا تہجد اور نوافل میں کثرت سے پڑھنے کی تاکید۔