Related Contents from Topics
Prayer Is the Fountain to the Miracles of Prophets
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 21 اپریل 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الفرقان کی آیت 78 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت نبی اکرم ﷺ کی مختلف دعاؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ جو بھی دعا کیا کرتے تھے حالات کے مطابق کیا کرتے تھے۔ جس قدر معجزات انبیاء سے ظہور میں آئے یا جو کچھ کہ اولیاء ان دنوں تک عجائب دکھاتے رہے اس کا منبع یہی دعا ہے۔