Related Contents from Topics
Understanding Intercession (Shafa’At)
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 26 فروری 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 256 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ شفاعت کے مضمون کو سمجھ کر محمد رسول اللہ ﷺ کی شفاعت کا اپنے آپ کو اہل بنانے کی کوشش کریں۔ دعا کے ذریعے اپنے تمام ضرورت مند بھائیوں کو یاد رکھیں۔ ہر مصیبت زدہ کو یا د رکھیں۔ یہ شفاعت کا آغاز ہے۔