Related Contents from Topics
Anguish and Emotion Is Essential for Prayer
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 29 ستمبر 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المومن کی آیت 66 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت اقدسؑ کی دعاؤں کی قبولیت سے متعلق ذاتی تجارب و مشاہدات پر مشتمل صحابہ کرامؓ کی بیان فرمودہ ایمان افروز روایات کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یاد رکھو دعا ایک موت ہے اور جیسے موت کے وقت اضطراب اور بے قراری ہوتی ہے اسی طرح دعا کے لیے بھی ایسا ہی اضطراب اور جوش ضروری ہے۔