Related Contents from Topics
Transform Grief into Patience and Prayer
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 6 فروری 1998 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاعراف کی آیات 15 تا 24 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں فرمایا کہ جب دشمن آپ کی بات نہیں مانے گا تو آپ کے لیے ضروری ہے کہ اس کے نہ ماننے کا غم محسوس کریں اور وہ غم صبر اور دعاؤں میں تبدیل ہو جائے۔