Related Contents from Topics
Every Task of the Holy Prophet (sa) Would Become Easy Through the Blessings of Prayers
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 28 اپریل 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ المومن کی آیت 66 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں حضرت نبی اکرم ﷺ کی مختلف دعاؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ آنحضرت ﷺ کے سب کام دعاؤں کی برکت سے آسان ہو جاتے تھے۔ انہی دعاؤں کے معجزے تھے جو سارے عرب نے دیکھے۔ حضورِ اکرم ﷺ جن دعاؤں کا حکم دیتے تھے وہ تب قبول ہوں گی اگر دل کی گہرائی سے کی جائیں اور دن بھر کا عمل ان دعاؤں کی سچائی پر گواہی دے۔