Related Contents from Topics
Prayers Require Contentment of Heart, Fervor, and Emotion
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 جولائی 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 187 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں اضافۂ علم و معرفت، طہارت و پاکیزگیِ نفس، بیماریوں سے شفا یابی، مصائب سے محفوظ رہنے، محبتِ الہٰی اور گناہوں سے نجات اور بخشش کے حصول کے لیے دعاؤں کا تذکرہ ہوئے فرمایا کہ دعاؤں کا صرف زبان سے پڑھنا کچھ چیز نہیں۔ دلی جوش چاہیے اور رِقت اور گریہ بھی ہو۔