Related Contents from Topics
Every House of Knowledge’s Key Is Prayer
سیّدنا امیر المؤمنین حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 جون 2000 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ الاعراف کی آیات 56 اور 57 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں آنحضرت ﷺ کی مختلف مواقع پر کی جانے والی دعاؤں کا دلنشین تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر ایک بیت العلم کی کنجی دعا ہی ہے اور کوئی علم اور معرفت کا دقیقہ نہیں جو بغیر اس کے ظہور میں آیا ہو۔ دعاؤں والا آخر کامیاب ہو جاتا ہے۔