Related Contents from Topics
Mention of the Martyrs in and Around Qadian
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 14 مئی 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے حفاظتِ مرکز کے سلسلہ میں قادیان اور اس کے نواح میں ہونے والی شہادتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام کی اولین تاریخ کے سوا آپ کو اس قسم کی بیباک شہادتوں اور قربانیوں کے واقعات اور کہیں نظر نہیں آئیں گے۔ احمدیت خدا کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا ہے اور یہ پودا کبھی ناکام نہیں ہو سکتا۔