Related Contents from Topics
Martyrs of Ahmadiyyat During the Time of Khalifatul Masih II(ra)
سیّدنا حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 30 اپریل 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے خلافتِ ثانیہ کے دور میں ہونے والی شہادتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جتنے بھی احمدیوں کو شہید کرنے والے لوگ ہیں ان کی خبر تو لے کر دیکھیں کہ حکومت کی پکڑ سے تو بچ گئے لیکن ان پر خدا کی کیسی پکڑ آئی۔