Related Contents from Topics
The Partition and Waqifeen Martyrs
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11 جون 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے تقسیمِ ملک، وقف اور خدمتِ دین کے دوران میں اپنے وطنوں سے دور حادثاتی یا طبعی موت پانے والے متفرق شہدأ کا تذکرہ فرمایا۔