حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ نے حضرت مرزا غلام قادر صاحب کی شہادت کے بعد شہدائے احمدیت کے تذکرہ پر مبنی سلسلہ خطبات کا آغاز فرمایا جو 23 جولائی 199 تک چلتا رہا ۔ یہ کل 15 خطبات ہیں جن کو کتابی صورت دی جارہی ہے۔