Related Contents from Topics
Martyrs During the Third Khilafat of Ahmadiyyat
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18 جون 1999 کو خطبہ جمعہ میں سورۃ البقرۃ کی آیات 154 اور 155 کی تشریح کرتے ہوئے مختلف آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہؐ اور ارشاداتِ عالیہ حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کی روشنی میں صبر و استقامت کا موضوع باندھتے ہوئے خلافتِ ثالثہ کے دور کے بعض شہدأ کا دلگداز تذکرہ جاری رکھتے ہوئے سفاک قاتلوں کے ساتھ خدا تعالیٰ کی پکڑ کے عبرتناک سلوک کے لرزہ خیز واقعات بیان فرمائے۔